sar dard ki dua ki barkat برکت or Allah ki rehmatرحمت ky sadke صدقے ap tamamتمام Zindagi har qism ky sar dard sy nijatنجات payn پائیں gy. sar dard ki dua nad e ali Shareef ba kamal باکمال rohaniyatروحانیت ki hamal hai.
jo shaks es dua ka zikr ذکر karnayکرنے ka mamoolمعمول bana lytaلیتا hai tu us kianay آنے wali har pareshani پریشانی gabhi غیبی madad مدد ky zariyeذریعے dour دور ho jati hai. nazreen sar dard aj kl bhutبہت aam عام ho gayaگیا hai. sar dàrd ki wajaوجہ sy bhut sy log apni zindagi sy tangتنگ aaآ jaty جاتے hain.
baz بعض logo ko adhe آدھے sar dàrd ka maslaمسٔلہ yahi migraineمیگرین hota hai. doctors ky mutabiqمطابق es ka ilaj علاج mumkinممکن nahi , yani یعنی insaanانسان ko sari zindagi medicine khaniکھانی parhtiپڑھتی hai. agr ap sar dàrd sy nijat hasil karna chahty hain tu sar dàrd ka wazifa nad e ali dua ap ky liye bhut pur asar sabat ho ga. es liye ap sar dàrd ko kam karnay or sar dàrd sy mukamal nijat ky liye dua e Nad e Ali ka 7 din ka wazifa zaroor kr lein.
sar dard se shifa ka 100 percent kamyab secret
ناظرین آج کے وقت میں سر درد کا مسٔلہ ہر دوسرے فرد کو ہے ۔ اور یہ ایسا مسلہ ہے جس پر بہت سے لوگ بات نہیں کرتے اور اہمیت نہیں دیتے ۔ اگر سردرد کو شروع میں کنڑول نہ کیا جائے تو یہ اس حد تک بڑھ جاتا ہے کہ سردرد کا علاج کرنا ممکن نہیں رہتا۔ بعض لوگوں کو آدھے سر کا درد ہوتا ہے جیسے عام طور پر میگرین کہتے ہیں یہ درد آہستہ آہستہ سر کے ایک حصے سے شروع ہوتا ہے اور پورے سر میں پھیل کر شدت اختیار کر لیتا ہے ۔ ڈاکٹر کے مطابق سر درد کا کوئی علاج نہیں ہے ، یعنی وقتی طور پر تو سر درد دوا کے ذریعے ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن کچھ ہی دیر بعد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔
ناظرین محترم اب ہم یہاں پر سر درد کی علامات اور وجوہات کے بارے میں چیدہ چیدہ حقائق بیان کریں گے ۔
ناظرین سردرد کی سب سے اہم اور عام وجہ پریشانیوں میں مسلسل اضافہ ہونا ہے ۔ جب ایک انسان اپنی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتا اور نہ ہی اسے کوئی حل ملتا ہے تو یہ پریشانی اس کے ذہن پر حاوی ہو کر سردرد کی صورت اختیار کر لیتی ہے اور جب یہ سر درد ایک تسلسل کے ساتھ چلتا رہتا ہے تو اسے میگرین کہتے ہیں ۔ میگرین یعنی آدھے سر درد کے مریض کو ساری زندگی دوائی کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
سردرد بے خوابی اور روزمرہ کے کام کو سرانجام دینے میں پریشانی کا سبب بنتا ہے ۔ مختصر یہ کہ سرد درد کا مرض انسان کو معاملات زندگی بخوبی سر انجام دینے کے قابل نہیں چھوڑتا۔ بعض لوگوں کو روحانی مسئلہ ہونے کی وجہ سے بھی سردرد کی شکایت رہتی ہے اور لوگ اسے میڈیکلی طور پر حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ناظرین گرامی اب ہم آپ کو سردرد کے علاج کے لیے وظیفہ بتائیں گے ۔ جس وظیفہ کو کرنے سے آپ کا سردرد ختم ہو جائے گا چاہے اس کے پیچھے کوئی بھی وجہ یا کوئی بھی محرکات ہوں۔
sar dàrd ki dua ka wazifa
ناظرین سردرد کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ناد علی دعا کا وظیفہ بہت مجرب ہے۔ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کا سردرد اللہ کے حکم سے ختم ہو جائے گا ۔ ناد علی دعا کے وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد 11 مرتبہ دورود ابراہیمی اور 101 مرتبہ دعائے ناد علی کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ سات دن کے اس وظیفہ کی برکت سے اور اللہ سبحان وتعالی کے خاص کرم سے آپ کو سردرد سے شفا مل جائے گی۔
سات دن کے وظیفہ کے بعد صبح اور شام 14_14 بار دعائے نادِ علی پڑھ کر کے پانی پر دم کر لیں اور اسے زندگی کا معمول بنا لیں۔ یہ دعا نا صرف آپ کو سردرد سے نجات دینے کا سبب بنے گی بلکہ آپ کے گھر کو ہر نقصان ، پریشانی ، کاروباری مشکلات ، بیماریوں نیز ہر قسم کی آفت سے محفوظ بھی رکھے گی۔ اس لیے آپ اس دعا کا وظیفہ ضرور کر لیں اور اس کو پڑھنے کا معمول بھی بنا لیں۔
Related Link.
- Sar Dard Ki Dua nadeali se
- sir ka dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- Sar Dard Ki Dua by Amna Behan
- adhe sar ka dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- shadeed sar dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sir main dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sar dard dua- Quran se rohani ilaj
- adhe sar dard ki dua in urdu- Quran se rohani ilaj
- sir mein dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sir dard ki dua in quran- Quran se rohani ilaj
- adhy sar dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sar dard kam hone ki dua- Quran se rohani ilaj
- sar dard ki dua
- migraine ki dua- Quran se rohani ilaj
- sar dard ki dua in urdu- Quran se rohani ilaj
- sar main dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sir k dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- headache ki dua- Quran se rohani ilaj
- adhe sar dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sir dard ka wazifa- Quran se rohani ilaj
- sar ka dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- SAR ME DARD KI DUA- QURAN SE ROHANI ILAJ
- sir ke dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sir ke dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- headaches ki dua- Quran se rohani ilaj
- sar dard ka wazifa- Quran se rohani ilaj
- sar ke dard ki dua- Quran se rohani ilaj
- sar dard ki dua - Quran se rohani ilaj
Comments
Post a Comment